Advertisement

Women Center established at Khanewal By Order of DPO Khanewal Faisal Shahzad

Women Center established at Khanewal By Order of DPO Khanewal Faisal Shahzad ڈی پی او خانیوال فیصل شہزاد کی ہدایات پر وومن سنٹر پر خواتین کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جاتا ہے. اسی حوالے سے وومن سنٹر پر ایک لڑکی نے گھریلو مسئلہ کی شکایت درج کرائی جس پر فوری کارروائی ہوئی اور فریقین کی صلح ہوگئی. لڑکی کی والدہ انچارج زرینہ SI کو دعائیں دیتے ہوئے.

Shahzad

Post a Comment

0 Comments