Advertisement

A sound which echoes in the world round the clock | ایک آواز جو چوبیس گھنٹےزمین میں گھومتی ہے

A sound which echoes in the world round the clock | ایک آواز جو چوبیس گھنٹےزمین میں گھومتی ہے A sound which echoes in the world round the clock | ایک آواز جو چوبیس گھنٹےزمین میں گھومتی ہے
اذان کی آواز وہ واحد آواز ہے جو پوری دنیا میں ہر وقت گونجتی رہتی ہےاور کوئی موقع ، منٹ یا گھنٹہ ایسا نہیں جس میں کہ یہ آواز کہیں نہ کہیں بلند نہ ہو رہی ہو۔ مثال کے طور پر اس ویڈیو میں ہم چند ممالک کے ایک ایک شہر کے اوقات کا ذکر کریں گے تو یہ بات واضح ہو جائے گی کہ یہی آواز ہے جو ہر وقت دنیا میں گونجتی ہے۔ باقی ہزاروں شہروں میں بلند ہونے والی یہ صدا سے یہ سلسلہ لامتناہی صورت اختیار کر جاتا ہے اور پوری دنیا میں اللہ کی بڑائی بیان ہوتی رہتی ہے۔

proof living in the matrix,universe real or illusion,living in a computer,real life matrix glitches,allah is great,allah is great status,allah is great in urdu,allah is great photos,allah is great song,universe expansion rate,expanding universe definition,expanding universe,the universe expanding or contracting,expanding universe evidence,expanding universe quran,MIRACLE OF ISLAM,universe today,islam in urdu,

Post a Comment

0 Comments